متعلقہ سوالات
نحو
1
ضمیر کسے كہتے ہیں اور اس کی کتنی قسمیں ہیں اور کون کون سے ہیں ؟
1 ستمبر، 2024Princess_Shibra
جواب دہندہ
ضمیر وہ اسم ہوتا ہے جس غائب حاضر یا متکلم کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے جیسے اردو میں ہم وہ میں تم تو ہم وغیرہ الفاظ ہیں
اس کی پانچ قسمیں ہیں
مرفوع متصل
منصوب متصل
مرفوع منفصل
منصوب منفصل
مجرور متصل
بقیہ ان کی تفصیل خلاصۃ النحو میں ضمیر والا سبق یا ہماری نحو کی دنیا میں دیکھیں