متعلقہ سوالات
نحو
1
لائے نفی جنس کسے کہتے ہیں مکمل طور پر واضح کریں۔۔۔
1 ستمبر، 2024Princess_Shibra
جواب دہندہ
لاء نفی جنس وہ اسم ہوتا ہے جو اپنے اسم سے خبر کی مطلقا نفی کرتا ہے
جیسے لا رجل قائم ( کوئی مرد کھڑا ہوا نہیں ہے )
اس میں لاء نے تمام مردوں سے کھڑے ہونے کی نفی کی ہے اسے لاء نفی جنس کہتے ہیں
اس لاء کی پہچان یہ ہے کہ اس کے اردو ترجمہ میں کوئی یا کسی طرح کا یہ دو لفظ استعمال ہوتے ہیں