متعلقہ سوالات
صرف
1
اسلام علیکم جب کوئی عورت کہے تو جواب میں کون سے ضمیر لاءیں گے اور کیوں واحد کی ضمیر کیوں نہیں لاتے
25 نومبر، 2024Muhammad Ismail razzaq Razzaq
جواب دہندہ

ک خطاب کی ضمیر لائیں گے کسرہ کے ساتھ اگر کلام ایک عورت سے ہو جیسے علیکِ جبکہ جمع میں جمع کی ہی ضمیر لائیں گے علیکم