متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف مشبہ فعل میں ان اور ان کہاں کیا پریا جاءے گا ؟ تفصیلا
25 نومبر، 2024Muhammad Ismail razzaq Razzaq
جواب دہندہ

ان جملے کے شروع میں
قول یا اس کے مشتقات کے بعد
اسم موصول کے بعد
أن۔
جب یہ اپنے اسم و خبر سے ملکر فاعل مفعول مبتداء بنے
حرف جر کے بعد