متعلقہ سوالات
صرف
1
مررت بزید وحدہ ترکیب وحدہ معرفہ ہے جبکے حال تو نکرہ ھوتا یے
25 نومبر، 2024Muhammad Ismail razzaq Razzaq
جواب دہندہ

مررت واحد متکلم انا ضمیر فاعل ب حرف جر زید ذو الحال وحدہ حال ۔ذو الحال اپنے حال سے ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا ۔
وحدہ ہمیشہ حال واقع ہوتا ہے