Logo
لاترجعوا بعدی کفارا اسکی ترکیب میں آپ نے فرمایا یہ فعل ناقص ہوگا یہ فعل ناقص کس طرح ہوگا یہ تو لائے نہی ہے اور صار کے معنی میں کس طرح ہے؟ بلکہ اس عبارت کا ترجمہ ہے تم میرے بعد کفار کی طرح نہ ہوجانا دوبارہ سے ترکیب فرما دیں کہ کس طرح ہوگی اب