متعلقہ سوالات
صرف
1
ھمیں کیسے پتا چلے گا کہ فلاں صیغہ اسم مبالغہ کا ہے یا صفت مشبہ کا جبکہ ترجمہ میں زیادتی کا معنی بھی نہ پتہ چلے جیسے الیم اور کیا کوئی صیغہ ان دونوں کر صادق آسکتا ہے
17 نومبر، 2024Muhammad Usman Ramzan
جواب دہندہ

اگر مفھوم سے واضح نہ ہو تو ان کے اوزان کی طرف مراجعت اختیار کریں گے
ویسے عموما ایسا ہوتا نہیں ہے کیوں کہ صفت مشبہ کی دلالت دائمی صفت پر ہوتی ہے
اور مبالغہ میں دیگر کے مقابلے میں زیادتی