متعلقہ سوالات
نحو
1
موصوف صفت دونوں معمول ہوتے ہیں؟ جیسے فعل مضارع ایک وقت میں عامل بھی ہوتا اور معمول بھی تو ان میں ایسا نہیں ؟دونوں معمول ہوتے ہیں؟
7 دسمبر، 2024Hamza Gujjar ....
جواب دہندہ
موصوف معمول ہوتا ہے
لیکن صفت موصوف کے واسطے سے معمول ہوتی ہے
اسی طرح یہ دونوں عامل بھی ہو سکتے ہیں