متعلقہ سوالات
صرف
1
مطیع اور تمر۔ را پر تشدید کے ساتھ اس کی صرفی تحقیق
2 دسمبر، 2024Farhan Qadri اقرا فا طمہ
جواب دہندہ

مطیع واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی باب افعال
تمرّ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف رباعی مجرد مضاعف باب دحرج
جواب دہندہ
