متعلقہ سوالات
صرف
1
انطلق یتوزف ز کے تشدید کے ساتھ اس کی صرفی تحقیق
2 دسمبر، 2024Farhan Qadri اقرا فا طمہ
جواب دہندہ

انطلق واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب انفعال
یتوّزف واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب تفعّل