متعلقہ سوالات
نحو
1
ھذا یوم ینفع الصادقین صدقھم نحوی ترکیب
30 جولائی، 2024Maya Maya 
جواب دہندہ
ھذا مبتدا
یوم مضاف
ینفع فعل الصادقین مفعول بہ
صدقھم مرکب اضافی ہو کر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ