متعلقہ سوالات
نحو
1
اور کبھی فاعل مفعول سے موخر ہوتا ہے اس کی کتنی قسمیں ہیں اور اس کی تعریف
7 اکتوبر، 2024Saleha Zafar Ansari
جواب دہندہ

4 صورتوں میں مفعول کو فاعل پر مقدم کیا جائے گا
1۔فاعل کے ساتھ مفعول کی ضمیر متصل ہو
2۔فاعل الا کے بعد واقع ہو
3۔فاعل معنی الا کے بعد واقع ہو
4۔جب مفعول ضمیر متصل ہو اور فاعل اسم ظاھر ہو