متعلقہ سوالات
نحو
1
علمت انك عالم - تركيب؟
23 نومبر، 2024Alauddin 
جواب دہندہ

علمت فعل ماضی واحد متکلم
أن حروف مشبہ بالفعل ک ضمیر منصوب اسم عالم خبر
حروف مشبہ بالفعل اپنے اسم اور خبر کے ملکر مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ