متعلقہ سوالات
نحو
1
فرسُ ولدِوَ زیرِ الملکِ اس کی نحوی ترکیب کیسے ہو گی
13 نومبر، 2024Faisal Attari
جواب دہندہ
فرس مضاف
الولد مضاف مضاف الیہ
وزیر مضاف مضاف الیہ
الملک مضاف الیہ
وزیر مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر ولد کا مضاف الیہ ولد مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر فرس کا مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی