متعلقہ سوالات
صرف
1
یوسوس کا صرفی تحقیق کریں ؟
27 اگست، 2024Princess_Shibra
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر فعل مضارع مثبت معروف رباعی مجرد مضاعف و لفیف مفروق از باب فعللۃ
( اس کی ہفت اقسام باعتبار اردو کتب کے بیان کی گئی ہیں ورنہ عربی کتب میں جو مضاعف رباعی کی تعریف ہے اس کے اعتبار سے مضاعف نہیں ہوسکتا