متعلقہ سوالات
صرف
1
اقل صیغہ بتا دیں تعلیل بھی
9 اگست، 2024Tasmina Ashraf
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
قاعدہ ن
اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے
مذکورہ بالا صورت میں اگر ماقبل حرف ساکن غیر مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو اس حرف کی طرف نقل کر کے ادغام کریں گے
اصل میں أقْلَلُ تھا قاعدہ نمبر تین کے مطابق
پہلے لام کی حرکت قاف کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو أَقَلُّ ہو گیا