متعلقہ سوالات
صرف
1
ایام صیغہ اور تعلیل بیان کر دیں
9 اگست، 2024Tasmina Ashraf
جواب دہندہ
صیغہ جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون
مادہ ی و م
قاعدہ نمبر 11
ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہو اگر کسی غیر ملحق کلمہ میں ياء کے ساتھ جمع ہو جائے اور ان میں پہلا حرف (واو ہو یا یاء) ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یا کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے
اصل میں ایوام تھا مذکورہ بالا قاعدہ کے مطابق واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو ایام ہو گیا