متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا ضمیروں میں اسناد واقع ہوتی ہے ؟ مثال دے کر سمجہاءیں
30 جولائی، 2024Mudser Nawaz
جواب دہندہ
جی واقع ہوسکتی ہے
جیسے انت انا (تو میں ہے )
یا ھو انا (وہ میں ہوں )
یہاں انت اور ھو دونوں مسند الیہ ہیں اور انا دونوں جگہ مسند ہے
جواب دہندہ