متعلقہ سوالات
نحو
1
لفظ موسی اور حبلی دونوں کے آخر میں الف مقصورہ ہے اس کے باجود موسی مذکر اور حبلی مونث کیوں ہے
3 اگست، 2024Zia Urehman
جواب دہندہ
تاء تانیث اور جو بھی مؤنث کے لئے ہیں وہ مذکر کے علم طور پر اگر آ جائیں تو ان کو مذکر مانیں گے اسی کی دوسری مثال طلحۃ ہمزۃ شعبۃ وغیرہ بھی ہیں کے ان کے آخر میں گول تاء آ رہی ہے مگر وہ مذکر ہیں کیوں کہ یہ مذکر کا نام ہے