متعلقہ سوالات
صرف
1
ان منا کونسا صیغے ہے
14 نومبر، 2024Oppo A57
جواب دہندہ
آپ نے صیغہ درست نہیں لکھا یہ صیغہ اصل میں اَنَّمُنََ ہے
اور یہ صیغہ اصل میں أنْ نَمُنَّ صیغہ جمع متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
ان کی نون کا نمن کے نون میں ادغام کیا تو انمن ہو گیا