متعلقہ سوالات
صرف
1
لم یکن کی تعلیل بتا دیں
6 دسمبر، 2024Malik Queen 
جواب دہندہ
لم یکن
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں لم یکوُن تھا واو متحرک ما قبل ساکن تھی اس کی حرکت کاف کو دی پھر نون اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہوا تو واو کو حذف کر دیا