متعلقہ سوالات
صرف
1
لَتُسْئَلُنَّ کی اصل کیا ہے ؟
1 ستمبر، 2024M Rais Ansari Ansaria
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت مجہول بلام توکید و نون توکید ثقیلہ معروف ثلاثی مجرد مہموز العین از باب فتح یفتح
یہ صیغہ اصل میں تسئلون تھا تو نون اور لام توکید کا اضافہ کیا واو اور نون کو حذف کر دیا