متعلقہ سوالات
نحو
1
رب کی نحوی تحقیق
11 اگست، 2024Sanober Attari
جواب دہندہ
رب کی نحوی تحقیق میں ایک سے زائد اقوال ہیں
لحاظہ یہاں ایک قول پر صرفی تحقیق کر رہا ہوں
رب مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں رَبِبٌ تھا پہلے باء کو ساکن کر کے دونوں باء کا آپس میں ادغام کیا تو رَبٌّ ہوگیا