متعلقہ سوالات
صرف
1
آداب کی صرفی تحقیق
24 اگست، 2024Muhammad Ali Muhammad Ali
جواب دہندہ
اسم جامد ثلاثی مجرد مہموز الفاء
اصل أأداب تھا دو ہمزہ جمع ہوئے دوسرا ساکن تھا اسے پہلے ہمزہ کی حرکت کے موافق حرف علت سے بدلا تو أاداب ہوگیا
لکھنے میں آداب ہوگا