متعلقہ سوالات
صرف
1
علی کا معنی ،صرفی اور نحوی تحقیق کریں؟
24 اگست، 2024ÂB
جواب دہندہ
علیٌّ کا معنی بلندی والا
صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں علیو تھا سید والے قانون کے تحت واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو علی ہوگیا
نحوی تحقیق
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب جاری مجری صحیح اعراب بالحرکت اعراب لفظی