متعلقہ سوالات
صرف
1
أحب، أتغد اور أتعش ان تینوں کا باب اور حروف اصلیا کیا ہیں؟
24 اگست، 2024Aneeza Bashir
جواب دہندہ
احب کا باب افعال ہے اور حروف اصلیہ ح ب ب ہیں
اتغد اس کا باب تفعل ہے اور حروف اصلیہ غ د و
اتعش یہ صیغہ سمجھ نہیں آیا اس کی ما قبل عبارت کے ساتھ بھیجیں