متعلقہ سوالات
نحو
1
جاءنی زید عالم ابوہ اس کا ترکیب کرو
24 اگست، 2024Muhammad Iqbal
جواب دہندہ
جاء فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ
زید موصوف
ابو مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا عالم خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صفت
موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر فاعل
فعل فاعل و مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ