متعلقہ سوالات
نحو
1
نحوی ترکیب میں کن چیزوں سے مدد ملتی ہے۔ نیز ترکیب کا طریقہء کار بتا دیں؟
20 جولائی، 2024iqra
جواب دہندہ
نحوی ترکیب میں مدد حاصل کرنے کے لئے کم از کم ایک ایسی کتاب پڑھیں جس میں نحوی تراکیب کی گئی ہوں
پھر اس کے بعد مشق کریں گے تو آ جائے گی