متعلقہ سوالات
نحو
1
الحج فریضة یہاں مبتدااورخبرمیں تذکیروتانیث میں مطابقت کیوں نہیں ؟
4 دسمبر، 2024سراج محمدي
جواب دہندہ
مبتدا اور خبر میں تذکیر و تانیث میں مطابقت کی چند شرائط ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ خبر مبتدا کی ضمیر کی حامل ہو
تو یہاں الفریضۃ میں مبتدا کے مطابق ضمیر نہیں ہے کیوں کہ فریضۃ اسم مشتق نہیں ہے