متعلقہ سوالات
صرف
1
کان کان کونسا صیغہ ہے نونین کے کسروں کے سا تھ
10 اکتوبر، 2024محمد سلطان اعظم
جواب دہندہ
کانِکان صیغہ تثنیہ مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح
یہ صیغہ بس تمرین کے لئے ہے اسی وجہ سے کھول کر کان کان لکھا جاتا ہے
اس کا مادہ لغت میں دستیاب نہیں تھا جس وجہ سے باب نہیں بتایا