متعلقہ سوالات
صرف
1
اسلام وعلیکم ، مجھے آپکا ایپ بہت پسند آیا اور بہت مفید بھی ہے ۔ میری ایک درخواست ہے کہ جو قران ضیغہ ہے اس میں ہر لفظ کے اگر گردان اور سارے صیغے کی دستیابی اگر ہو جائے تو بہت بہتر ہونگا۔ میں ابھی قران کو سمجھ کر پڑھنا سیکھ رہا ہوں لیکن لفظ کی گردان اور ضیغ آسانی سے نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے سمجھنے میں بہت پریشانی ہو رہی ہے۔ جو ضیغہ کا آبشن ہے اس میں صرف چند مثالیں ہی موجود ہے ۔
31 اگست، 2024Sk
جواب دہندہ
محترم المقام اللہ تعالی آپ کو پر اپنا خصوصی کرم فرمائے
ہم مسلسل کام کر رہے ہیں کہ بہتر سے بہتر طریقے سے اس پر کام ہو