متعلقہ سوالات
صرف
1
مرئية کی صرفی تحقیق بتا دیجیے جزاک اللہ خیرا
18 اگست، 2024Bint e Muhammad Iqbal 
جواب دہندہ
مرئیۃ اصل میں مرءویۃ تھا
قاعدہ # واو اور یاء ایک کلمہ میں جمع ہوں اور ان میں سے پہلا ساکن ہو تو واؤ کو یاء سے بدل دینا واجب ہے اور یاء کا یاء ثادغا۔ کرنا واجب ہے
مرءویۃ میں واؤ کو یاء سے بدلا تو مرءییۃ ہوگیا پھر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو مرءیَّۃ ہوگیا پھر یاء کی مناسبت سے ھمزہ کے فتحہ کو کسرہ دیا تو مرئِیَّۃ ہوگیا
صیغہ واحد مؤنث اسم مفعول ثلاثی مجرد مہموز العین و ناقص یائی از باب فتح یفتح