متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل کے ساتھ جو ضمیر ہو کیا کھلاتی ہے
18 اگست، 2024Hassan mushtaq
جواب دہندہ
فعل کے ساتھ دو طرح کی ضمیریں آتی ہیں
ایک مرفوع متصل
دوسری منصوب متصل
یہ دو ضمائر آتی ہیں لیکن جو ضمیر فاعل بنے وہ مرفوع متصل اور جو مفعول بنے وہ منصوب متصل یا منفصل ہوگی