متعلقہ سوالات
صرف
1
صرفی لحاظ سے اتقو
18 اگست، 2024Amjad Ali
جواب دہندہ
اتقُوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب افتعال
اصل میں اوتقیوا تھا ناقص کا قاعدہ نمبر پانچ لگایا تو یاء حذف ہوئی
قاعدہ
وه واو یا یاء جو باب "اِفْتِعَالٌ"، "تَفَعَّلٌ" يا "تَفَاعُلٌ" کے فاء کلمے میں آجائیں تو انہیں تاءسے بدل کر ادغام کر دیا جا تا ہے۔ (اس کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ واو یا اء ہمزہ سے تبدیل شدہ نہ ہو)
اور یہ قاعدہ لگایا تو واؤ تاء بدل کر تاء میں ادغام ہوگئی ہے