متعلقہ سوالات
صرف
1
ق کونسا صیغہ ہے ق کے نیچے زیر ہے اور اسکا ترجمہ بھی بتا دیں
5 دسمبر، 2024Muhammad Mudasir riaz Riaz Ahmad 
جواب دہندہ
قِ صیغہ واحد مذکر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب
اصل میں تَقِی تھا
امر بناتے ہوئے علامت کو حذف کیا اور آخر سے حرف علت گرا دیا تو قِ بچ گیا