متعلقہ سوالات
نحو
1
آپ نے جار مجرور کی مثال میں ضرب زیدِ کی مثال دی ہے تو اس مثال میں زید مجرور کیوں ہے حالانکہ اس پر کوئ جر نہیں ہے
5 نومبر، 2024Zeeshan Raza
جواب دہندہ
مجرور دو طرح کے اسماء ہوتے ہیں
ایک حرف جر کے بعد والا اسم
اور دوسرا مضاف الیہ
یہ زید مجرور ہے کیوں کہ مضاف الیہ ہے