متعلقہ سوالات
نحو
1
الصوم لي وانا اجزيبه تركيب
26 اگست، 2024Alauddin 
جواب دہندہ
الصوم مبتدا
ل جار یاء ضمیر متکلم مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
انا مبتدا اجزی فعل انا ضمیر فاعل
ب جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ