متعلقہ سوالات
صرف
1
نون خفیفہ کے ٨ ہی صیغہ کیوں، جب کہ دیگر کرداروں کے ١۴ یا ب، ١٢ ہے؟
20 ستمبر، 2024Sazu Ansari
جواب دہندہ
جن صیغوں کے آخر میں نون خفیفہ نہیں آتی وہ چھ صیغے ہیں چاروں تثنیہ اور دو جمع مؤنث غائب و حاضر کے اس کی وجہ نیچے موجود ہے
جواب دہندہ