متعلقہ سوالات
نحو
1
فیدخل مسجدا غیرہ من ساعتہ کی نحوی ترکیب کر دے
27 نومبر، 2024Hassan Alig
جواب دہندہ
یدخل فعل ھو ضمیر فاعل
مسجدا موصوف غیر مضاف ہاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مفعول فیہ
من جار ساعته مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل مفعول فیہ اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ