متعلقہ سوالات
نحو
1
احدی و خمسون میں عامل و معمول کس کو بنائیں گے
12 نومبر، 2024عائشہ عباس
جواب دہندہ
احدی کا عامل تو ما قبل عبارت سے پتہ چلے گا
لیکن شاید یہ نور الایضاح کے بیان سنن کی عبارت ہے تو اس کا عامل معنوی ہوگا خبر اور خمسون معمول تبعی ہے یعنی احدی پر معطوف ہے