متعلقہ سوالات
صرف
1
یعید میں تعلیل ہئ ہے؟
4 دسمبر، 2024Noor
جواب دہندہ

اصل میں یعود تھا
قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے
پھر قاعدہ لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے
پھر یعید ہوگیا
جواب دہندہ
