متعلقہ سوالات
صرف
1
تقویٰ کیا صیغہ ہے تعلیل بھی بتائیں
4 دسمبر، 2024امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 
جواب دہندہ
اسم مصدر ثلاثی مزید لفیف مفروق از باب افتعال
اصل میں وقوی تھا
واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدلا تو تقوی ہو گیا
جواب دہندہ