متعلقہ سوالات
صرف
1
"اوذوا" کی تعلیل اور صرفی تحقیق بتادیں
28 نومبر، 2024Ghulam Mustafa
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں أُوذِیُوا تھا
قاعدہ
اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں
اس قاعدے کے تحت یاء کی حرکت ذال کو دیکر یاء کو حذف کر دیا گیا ہے