متعلقہ سوالات
صرف
1
ارونی صیغے کی تعلیل بتائں
18 جولائی، 2024Muddsir Raza
جواب دہندہ
اروا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز العین و ناقص یائی از باب افعال
اصل میں أَرءِیوا تھا ھمزہ متحرک ما قبل ساکن تھا ہمزہ کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کی پھر ھمزہ کو حذف کر دیا تو أرِیونی ہوگیا یاء مضموم ما قبل مکسور اس کے بعد واو جمع تھی تو یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے یاء کو حذف کر دیا تو أروا ہوگیا
ارونی میں میں نی فعل کا حصہ نہیں بلکہ نون وقایہ ہے اور یاء متکلم کی مفعول بہ ہے