متعلقہ سوالات
صرف
1
استاد محترم ! جامد کی% 100پہچان کیسے ہو ؟؟؟ مزید جامد کی وہ مثالیں دیجیے جو ہاتھ سے چھوئی نہ جا سکتی ہو
3 اکتوبر، 2024Ahmad raza
جواب دہندہ
سو فیصد پہچان کے لئے یہ یاد رکھیں
اسم جامد ہمیشہ کسی چیز کا نام ہوتا ہے چاہے وہ محسوس کی جانی والی ہو یا دیکھی جانے والی وغیرہ
جیسے ہوا مکھی مچھر جراثیم مرغا کبوتر گیس بو بھوک پیاس
وغیرہ
اور مصدر فعل ہوتا ہے کوئی نا کوئی کام ہوتا ہے
جیسے پیاس لگنا بھوک لگنا وغیرہ