متعلقہ سوالات
نحو
1
استاد جی! سوال عرض ہے کہ اسم مقصورہ کو معرب کی 16 اقسام میں کیوں شمار کیا ؟؟اور یہ غیر منصرف بھی ہے
1 اکتوبر، 2024Ahmad raza
جواب دہندہ
اسم مقصور ہو یا غیر منصرف یہ سب معرب ہی ہیں
اس لئے انکو معرب کی اقسام میں داخل کیا گیا ہے
اسم مقصور یا غیر منصرف ہونا آپس میں ضد نہیں ہیں کہ جمع نا ہوں
ایک اسم غیر منصرف بھی ہو سکتا ہے اور اسم مقصور بھی