Logo
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہو حضرت امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ؟ حضرت محترم ، (الم نجعل الارض کفاتا ۔ احیاء و امواتا) (سورہ مرسلات آیت نمبر 25 ، 26 ۔) مذکورہ آیات کی نحوی ترکیب اور نحوی اجراء چاہئے ۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا