متعلقہ سوالات
صرف
1
سوال یہ ہے کہ حروف علت 3 بتائے جاتے ہیں جن میں سے ایک الف بھی ہے لیکن الف کبھی کسی صیغے میں آتا بھی ہے یا نہیں؟ کیوں کہ ہمیشہ ہمزہ ہی دیکھا گیا ہے صیغوں میں اور جس بھی صیغے میں دیکھا جائے تو الف یا تو واؤ سے یا پھر یاء سے بدل کر آتا ہے ! مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں کہ الف کس طرح استعمال ہوتا ہے
5 دسمبر، 2024Maryam Batool
جواب دہندہ
بعض اوقات الف بھی واؤ یا یاء سے بدل جاتا ہے
جیسے فاعل کی تصغیر فویعل بنتی ہے
تو یہاں الف واؤ سے بدل گیا ہے