متعلقہ سوالات
نحو
1
مبتدا اگر ان4صورتوں میں شرط کے معنی کو متضمن ھوتا ہے تو پھر (الزانیۃ والزانی فاجلدوا کل واحد منھا ) یہاں امام مبرد الفلام کو بمعنی الذی اور الزانیۃکوصلہ بتاتے ہیں (زانیۃاسم فاعل ھی ضمیر فاعل جملہ اسمیہ ھوکرصلہ ہے )تو معلوم ھواکه صله جمله اسمیه ھو تو بھی شرط کے معنی کو متضمن ھوتا ہے تو کیا مبتدا کو 4صورتو میں شرط کے معنی کو متضمن قرار دینا درست ھوا؟
20 دسمبر، 2024وجیھا
جواب دہندہ
ہم نے جو لکھا ہے وہ جمہور کا قول ہے
اس میں اور بھی اقوال ہیں درست وہی ہے کہ چار صورتیں ہیں
انظر الی حاشیۃ الصبان علی الاشمونی علی الفیۃ