Logo
کذا اگر عبارت میں آجائے تو اسے ترکیب میں کیا بنائیں گے مثال والحدث والجنابۃ فیہ سواء کذا الحیض والنفاس اس کی ترکیب بھی فرما دیجئے مصدر مثال ہدایہ شریف صفحہ نمبر 49